رابطے میں مہارتوں کی مشق - مختلف طریقوں سے کھیلیں

(وڈیو اپلوڈ کردی گئی 06/23)

مسودہ

عنوان:
رابطے میں مہارتوں کی مشق - مختلف طریقوں سے کھیلیں

بیان کرنے والا:مختلف طریقوں سے کھیلیں۔جیسے ایک کھلونا ٹی پاٹ کو، اس سے چائے بنانے کے علاوہ،
ہم اسے چیزیں ڈالنےاور چیزیں نکالنے کے لیے ایک باکس کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیںتاکہ بچوں کی  دلچسپی بڑھے۔

ذیلی سرخی: دلچسپی پیدا کرنے کے لیے کھیلنے کے مختلف طریقے
مس سیو: اوہ! دیکھیں۔ یہ کیا ہے؟
راوی: اگر آپ نے دیکھا کہ بچہ دلچسپی نہیں لے رہا ہے
یا چڑچڑا ہو جاتا ہے، تو زبردستی نہیں کریں۔
مس سیو: ٹھیک ہے! چلو پھر یہیں رکتے ہیں۔

بیان کرنے والا: مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.fhs.gov.hk پر تشریف لائیںیہ وڈیو محکمہ صحت کی فیملی ہیلتھ سروس کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔