رابطے میں مہارتوں کی مشق - موجودہ حالات کے بارے میں بات کریں۔
مسودہ
عنوان:
رابطے میں مہارتوں کی مشق - موجودہ حالات کے بارے میں بات کریں۔
بیان کرنے والا:
مس سیو: تیسری مہارت " موجودہ حالات کے بارے میں بات کرنا" ہے۔کھیل کے دوران، والدین بیان کرتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں
اور ایک ہی وقت میں عملی سرگرمیوں اور الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ یہ کیسے کرتے ہیں!
منظر: ڈیڈ آہ کن اپنے بیٹے کے ساتھ فرش کی چٹائی پر بیٹھا رِنگز ایک دوسرے کے اوپر رکھنے کا کھیل کھیل رہا ہےاور اسے ایک کھلونا بطخ کادے رہا ہے۔
کن: بطخ کو پکڑو۔ بطخ ، وہاں رکھو۔یہاں ایک سوراخ ہے جس میں سے آپ اسے ڈال سکتے ہیں۔ کوشش کرو.
مس سیو: وہ رِنگز ایک دوسرے کے اوپر رکھنے کا کھیل کھیل رہے تھے۔
جب ڈید نے بطخ کو اٹھایا تو انہوں نے کہا بطخ ‘‘۔
جب اس نے اپنے بیٹے کو اسے کیسے رکھتے ہیں سکھایا،اس نے بات کرتے ہوئے کہا مظاہرہ کیا:،
"یہ بطخ ہے، اسے وہاں رکھو! یہاں ایک سوراخ ہے، اسے آزمائیں":بچے کو یہ سمجھانے میں مدد کرنے کے لیے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔
ذیلی عنوان: موجودہ حالات کے بارے میں بات کریں۔
منظر: ڈیڈ آہ کم اور بچی جو جو لفٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔
جو جو لفٹ کا بٹن دبانے کی کوشش کرتی ہے۔
آہ کم نیچے بیٹھ جاتا ہے اور جو جو سے آمنے سامنے بات کرتا ہے۔
کم: ارے! سوئٹ ہارٹ کیا آپ بٹن دبانا چاہتی ہیں؟
منظر: جو جو اپنا سر ہلاتی ہے، ڈیڈ آہ کم اسے اٹھاتا ہے اوراسے بٹن دبانے کا طریقہ دکھاتا ہے
کم: ڈارلنگ، یہ چمکتا ہے۔دیکھو! یہ ایک "بٹن" ہے! کیا آپ اسے دبانا چاہتی ہیں؟
منظر: جو جو اپنا بازو پھیلا کر لفٹ کا بٹن دباتی ہے۔
مس سیو: جب ڈیڈ کو معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی چاہتی ہے کہ
لفٹ کا بٹن دبائے،
تواس نے بٹن دبایا اور اس سے متعلق کچھ کہا:
یہ چمکتا ہے، یہ ایک "بٹن" ہے۔
ذیلی سرخی: موجودہ حالات کے بارے میں بات کریں۔
منظر: ڈیڈ آہ کن، ماں آہ ینگ اور بےبی یاؤ یاؤ پھلوں کی دکان میں ہیں۔یاؤ یاؤ ایک لیموں اٹھاتی ہےاورآہ کن نیچے بیٹھتے ہیں.
یاؤ: اوہ!
کن: یہ لیموں ہے۔
یہ کھٹا ہے۔ یاؤ یاؤ، کیا آپ کو یہ پسند ہے؟
"لیموں"، لیموں کھٹے ہوتے ہیں۔کیا یہ آپ کو پسند ہے؟ ام!
مس سیو: ڈیڈ نے دیکھا کہ ان کی بیٹی لیموں میں دلچسپی لے رہی ہے۔
اس لیے اس نے اسے پھل کا نام سکھانے کے موقع سے فائدہ اٹھایااور لیموں کی خصوصیات بیان کی۔
بیان کرنے والا: مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.fhs.gov.hk پر تشریف لائیں
یہ وڈیو محکمہ صحتکی فیملی ہیلتھ سروس کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔