آواز کے ذریعے رابطہ (0 سے1 ماہ)

(وڈیو اپلوڈ کردی گئی 06/23)

مسودہ

عنوان:آواز کے ذریعے رابطہ (0 سے1 ماہ)

بیان کرنے والا:

آواز کے ذریعے رابطہ
یہ ٹھیک ہے کہ آپ کا بچہ آپ سے بات نہیں کرسکتا
ذیلی عنوان:اپنے بچے سے بات کریں، گانے سنائیں
بلند آواز میں اس سے بات کریں اور گانے سنائیں
مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.fhs.gov.hk پر تشریف لائیں

یہ وڈیو ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ کی فیملی ہیلتھ سروس کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔