جسمانی لمس (0 سے 1ماہ)

(وڈیو اپلوڈ کردی گئی 06/23)

مسودہ

عنوان:جسمانی لمس (0 سے 1ماہ)

بیان کرنے والا:

جسمانی لمس (0 سے 1ماہ)

سادہ روزمرہ سرگرمیوں کے ذریعے

اپنے بچے کے ساتھ جُڑنا آسان بنایا جاسکتا ہے

ذیلی عنوان: جسمانی لمس

ذیلی عنوان : اپنے بچے سے لاڈ پیار کریں

مثال کے طور پر، آپ اپنے بچوں کو نرمی سے چھُوئیں یاجھُلائیں

یااس سے باتیں کرتے ہوئے اس کے بازوؤں اور ٹانگوں کو نرمی سے حرکت دیں، جیسے بچہ ورزش کررہا ہے۔

مزید جاننے کے لیے، براہ کرم ہماری ویب سائٹ www.fhs.gov.hk پر تشریف لائیں

یہ وڈیو ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ کی فیملی ہیلتھ سروس کی طرف سے تیار کی گئی ہے۔