بعد از پیدائش كی خدمت کے بارے میں معلومات
خواتین پیدائش كے بعد چھٹے ہفتے میںبعد از پیدائش مسئلے کا جلد پتہ لگانے اور مناسب انتظام کی سہولت کے لئے اپنے قریبی زچہ وبچہ مرکزِ صحت کا دورہ کر سکتی ہیں ۔بعد از پیدائش ماؤں كو جسمانی چیك اپ اور خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں مشورہ فراہم کیا جاتا ہے .
- خدمت كی كاروائی كا دورانیہ :
- جب مركز كا دورہ كریں برائے مہربانی مندرجہ ذیل دستاویزات ساتھ لائیں :
- درست ہانگ كانگ شناختی كارڈ
) جن كے پاس یہ نہ ہوں ، براہ مہربانی درست سفری دستاویزات ساتھ لائیں ( - ہسپتال كا اخراج كارڈ یا بعد از پیدائش ریكارڈ كارڈ
- عمومی طریقہ کار :
- بلڈ پریشر اور جسم کے وزن کی پیمائش
- نرس کے ساتھ انٹرویو
- طبی مشاورت )جسمانی چیک اپ (
- آپ كا خاندانی منصوبہ بندی پر مشاورت کے لئے مرکز میں خاندانی منصوبہ بندی كی خدمت میں شمولیت كے لیے خیر مقدم کرتے ہیں. انفرادی ضروریات کے مطابق حمل روكنے کے مناسب طریقے بشمول کنڈوم، حمل روكنے والی گولیاں، ہارمون انجکشن،رِحَم کے اندر مُستَقِل حَمَل روکنے کا آلہ اوربعد از مباشرت/ہنگامی مانع حمل تجویز كیے جاتے ہیں ۔
برائے مہربانی زچہ وبچہ مراكزِ صحت میں داخل نہ ہوں اگر ( ساتھی، حاملہ خواتین اور بچوں سمیت) کسی کو بخار ہے،دھبے بشمول چھالے یا حال ہی میں متعدی امراض یاان بیماریوں والے افراد کے ساتھ رابطہ ہوا ہے.
اندراج
مناسب طور پر خدمات حاصل كریں :
N.B. اگرآپ کی تقرری کی تاریخ پرآپ كوحیض ہے تو،برائے مہربانی MCHC كے عملہ سے رابطہ کریں.اگر آپ كو مسلسل نفاس ہے تو شیڈول كے مطابق آ ئیں ۔