کیا آپ کا نوزائیدہ بچہ محفوظ ہے؟
(مواد پر نظرثانی کی گئی 06/2019 میں)
یہ چیک لسٹ دیکھیں کہ آیا آپ کو اپنے نوزائیدہ بچے کے لئے گھریلو ماحول محفوظ ہے۔ اگر سوال آپ کے لئے مناسب نہیں ہے تو، براہ کرم "قابل اطلاق نہیں ہے" پر نشان لگائیں۔
- کیا اپنے بچے کو سونے کے لئے اس کی پشت پر رکھتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ کا بچہ چارپائی پر سوتا ہے؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
اگر آپ بچے کے ساتھ بستر شیئر نہیں کرتے ہیں تو، براہ کرم سوال نمبر 6 کا رخ کریں
- اگر آپ بچے کے ساتھ بستر شیئر کرتے ہیں تو کیا آپ اسے اپنے سے الگ کرنے کے لئے باسکیٹ میں رکھتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- اگر آپ اپنے بچے کے ساتھ بستر شیئر کرتے ہیں تو، کیا اس کا اپنا کمبل ہے؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- اگر آپ یا دوسرے بڑے افراد بچے کے ساتھ بستر شیئر کرتے ہیں تو، کیا بڑے افراد شراب یا منشیات کا استعمال کئے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ بچے کے ساتھ صوفہ پر سوتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ کا بچہ سونے کے وقت ہلکے اور آرام دہ لباس پہنتا ہے؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ اپنے بچے کے بستر پر سامان (بستروں کے علاوہ) رکھتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- اپنے بچے کو سلانے کے لئے نرم اور روئیں دار چیزوں جیسے توشک، نرم تکیہ، میشہ یا بین بیگ پر نہ رکھیں
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ کے بچے کے سونے کی جگہ آرام دہ اور پرسکون درجہ حرارت کے ساتھ ہوادار ہے؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ بچے کو دھوئیں سے پاک ماحول فراہم کرتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا بچے کی چارپائی کے عمودی سلاخوں کے درمیان فاصلہ 6 سینٹی میٹر (2.5 انچ) سے کم ہے؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا گدے بغیر کسی خلا کے بچے کی چارپائی کے ساتھ فٹ بیٹھتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا چارپائی کے سلاخوں کی اونچائی بچے کی اونچائی کے 3/4 سے زیادہ ہے؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ نے کبھی بچے کو صوفہ یا بستر پر گارڈز کے بغیر تنہا چھوڑ دیا ہے (تھوڑی دیر کے لئے ہی سہی)؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- جب آپ بچے کو اسٹرولر میں رکھتے ہیں تو کیا حفاظت کے پٹے باندھ دیتے ہیں اور پہیے کو مقفل رکھتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ بچے کو نہلانے کے لئے بیبی باتھ بیسن کا استعمال کرتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- بچے کو نہلانے کی تیاری کرتے وقت، کیا آپ ٹھنڈے پانی میں پہلے گرم پانی ڈالتے ہیں اور اپنی کہنی سے پانی کے درجہ حرارت کا اندازہ لگاتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ بچے کو ہر وقت گرم پانی سے دور رکھتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا کھانے سے متعلق تمام سازو سامان (بشمول کھانا کھلانے کی بوتلیں، سر پستان، تانگ) استعمال سے پہلے جراثیم سے پاک ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا تمام کھلائے جانے والے فارمولے تازہ تیار کئے جاتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ مائکرو ویو اوون میں دودھ کو دوبارہ گرم کرتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- کیا آپ بچے کو دودھ پلانے سے پہلے دودھ کا درجہ حرارت چیک کرتے ہیں؟ (بشمول فارمولہ دودھ یا گرم ماں کا دودھ)
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
- دودھ پلانے کے دوران کیا کبھی آپ بوتل کو کسی چیز سے سہارا دیتے ہیں یا بچے کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں؟
- ہاں
- نہیں
- قابل اطلاق نہیں ہے
پسندیدہ حالات
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- نہیں
- نہیں
- ہاں
- نہیں
- نہیں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- نہیں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- ہاں
- نہیں
- ہاں
- نہیں
مبارک ہو اگر آپ کے جوابات پسندیدہ حالات کے مطابق ہیں۔ آپنے بچے کو محفوظ ماحول فراہم کیا ہے۔ اگر آپ کے جوابات میں سے کوئی بھی 'قابل اطلاق نہیں' ہے تو، آپ کو اب بھی صورتحال سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ مستقبل میں ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کا کوئی جواب پسندیدہ حالات کے برخلاف ہے تو، براہ کرم اپنے بچے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مناسب تدابیر اختیار کریں۔